کلمہ گو کی تکفیر
کلمہ گو کی تکفیر 

کلمہ گو کی تکفیر


  • ’’تکفیر وقتال کی اس نئی عالمگیر روش نے ذہنوں میں جو شکوک وشبہات پیدا کر دیے ہیں، ان کا قرآن وسنت اور فقہ اسلامی کی روشنی میں جائزہ لینے کے لیے مختلف اہل علم نے قلم اٹھایا ہے اور اس سلسلے میں جمہور اہل سنت کے موقف کو دلائل کے ساتھ واضح کرنے کی کوشش کی ہے جو وقت کی اہم ضرورت ہے۔ انھی علمی مساعی میں فضیلۃ الدکتور شریف حاتم العونی حفظہ اللہ تعالیٰ کی زیر نظر تصنیف بھی ہے جس میں انھوں نے خالصتاً‌ علمی انداز میں اہل شہادتین کی تکفیر کے اسباب اور موانع کا جائزہ لیا ہے اور قرآن وسنت کے ساتھ ساتھ سلف صالحین رحمہم اللہ تعالیٰ کی تصریحات کی روشنی میں امت کی راہ نمائی کا فریضہ سرانجام دیا ہے۔ مجھے خوشی ہے کہ مفتی محمد بلال ابراہیم بربری صاحب نے بڑی محنت اور توجہ کے ساتھ اس کا اردو ترجمہ مکمل کیا ہے۔’’ (شیخ الحدیث مولانا زاہد الراشدی)

  • Product Code: 0083
  • Stock Remaining: 5
  • Rs800.00



Book
Pages 330

There are no reviews for this product.

Write a review

Note: HTML is not translated!
Bad           Good

Related Products

قانون اتمام حجت اور اس کے اطلاقات

قانون اتمام حجت اور اس کے اطلاقات

جناب جاوید احمد غامدی کے نظریہ اتمام حجت کی علمی وضاحت اور  اعتراضات واشکالات کا تفصیلی جائزہ ..

Rs400.00
توہین رسالت کا مسئلہ

توہین رسالت کا مسئلہ

یہ کتاب علامہ ابن عابدین شامیؒ  کی معروف تصنیف  تنبيه الولاة والحكام کا اردو ترجمہ ہے جس م..

Rs800.00
مباحث کتاب الایمان

مباحث کتاب الایمان

صحیح مسلم کی کتاب الایمان سے متعلق اعتقادی و کلامی مباحث کی تشریح و توضیح..

Rs200.00
تکفیر

تکفیر

 مسئلہ تکفیر سے متعلق جمہور علماء اور جاوید احمد غامدی صاحب کے نقطہ نظر کا علمی موازنہ..

Rs250.00
مسلہ تکفیر و متکلمین

مسلہ تکفیر و متکلمین

Book Review: https://madrasadiscourses.org/5897/ Book Review: https://madrasadiscourses..

Rs1,100.00