فقہائے احناف اور فہم حدیث
زیر نظر کتاب میں بنیادی علمی مآخذ سے استفادہ کرتے ہوئے بہت سی اطلاقی مثالوں کی روشنی میں احادیث کے ردو قبول اور ان کی تعبیر وتشریح کے حوالے سے ائمہ احناف کے نقطہ نظر کی تفہیم کی کوشش کی گئی ہے۔ کتاب کے مطالعہ سے واضح ہوگا کہ فہم حدیث میں احناف کے اختیار کردہ اصولوں کی علمی بنیاد اور فقہی قدر وقیمت کیا ہے اور ان کی روشنی میں احادیث پر غور کرنے سے کیا دور رس نتائج نکلتے، کون سی علمی الجھنیں سلجھتی اور کون سے عقدے وا ہوتے ہیں۔
صفحات: 264
- Product Code: 0022
- Stock Remaining: 10
-
Rs650.00
Book | |
Pages | 264 |