تفسیر کشاف (جلد اول۔ سورہ فاتحہ، سورہ البقرہ)
علامہ زمخشریؒ کی تفسیر کشاف کا اردو ترجمہ جس کی خصوصیت قرآنی بلاغت اور اعجاز قرآن کی تفہیم وتوضیح ہے۔ تفسیری ادب میں بہت اہم مقام رکھتی ہے اور چھٹی صدی ہجری سے لے کر آج تک ہر مفسر کی توجہ کا مرکز رہی ہے۔
تصنیف علامہ جار اللہ زمخشریؒ
اردو ترجمہ: شعبہ ترجمہ وتحقیق ادارہ فکر جدید
تقدیم ڈاکٹر محمد خالد مسعود
جلد اول (سورہ فاتحہ، سورۃ البقرۃ)صفحات: 496
- Product Code: 0015
- Stock Remaining: 10
-
Rs1,700.00
Book | |
Pages | 496 |