جنوبی ایشیا میں مذہبی شناختوں کی تشکیل
اس کتاب میں بریلوی دیوبندی نزاع کا جائزہ برطانوی استعمار سے پیدا ہونے والی تاریخی صورت حال کے پس منظر میں لیا گیا ہے اور ہندوستان کے حنفی علماء کے مابین پیدا ہونے والے اعتقادی وشرعی اختلافات کی تفصیلی وضاحت کی گئی ہے۔
مصنف: ڈاکٹر شیر علی ترین
اردو ترجمہ: محمد جان اخونزادہ
صفحات: 492
- Product Code: 0006
- Stock Remaining: 8
-
Rs1,800.00
Book | |
Pages | 492 |