مسلہ تکفیر و متکلمین
Book Review: https://madrasadiscourses.org/5897/
Book Review: https://madrasadiscourses.org/3402/
اس کتا ب کا انداز علمی بھی ہے اوردعوتی بھی۔مصنف نے اس موضوع کے تمام ضروری مباحث کے بصیرت مندانہ مطالعے کے بعد اس پر قلم اٹھایا ہے۔اہم بات یہ ہے کہ انہوں نے کسی مخصوص مکتب فکر کی بجائے مجموعی طور پر اسلامی فکر کی ترجمانی کی کوشش کی ہے۔اس کا مطلب یہ نہیں ہے کہ ان کے کسی نقطۂ نظر سے اختلاف ممکن نہیں ، یقینا ممکن ہے ۔ لیکن اسی دائرہ بحث واستدلال میں جس دائرہ بحث واستدلال میں رہتے ہوئے یہ کتاب لکھی گئی ہے۔فکر میں توازن اور اسلوب میں سنجیدگی و شائستگی یہ دو ایسی صفات ہیں جوباذوق قارئین کے لیے کسی کتاب کوپرکشش بناتی ہیں۔ میرا خیال ہے کہ یہ کتاب مذکورہ دونوں صفات کی حامل ہے ۔
(ڈاکٹر وارث مظہری)- Product Code: 112
- Stock Remaining: 10
-
Rs1,100.00